ابنا: پاکستان کے شہرکوئٹہ کے علاقہ جناح ٹاؤن ميں نامعلوم مسلح افراد کي فائرنگ سے دو پوليس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں.پوليس کے مطابق جناح ٹاؤن ميں واقع پوليس ناکہ ميں ڈيوٹي پر تعينات پوليس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دي جس کے نتيجے ميں دو پوليس اہلکارموقع پر ہلاک ہو گئے واقعہ کے فورا بعد پوليس حکام موقع پر پہنچ گئے اور ہلاک ہونے والے پوليس اہلکاروں کي لاشيں سول ہسپتال منتقل کر دي گئي ہیں ........ /169
21 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 303995
پاکستان کے شہرکوئٹہ کے علاقہ جناح ٹاؤن ميں نامعلوم مسلح افراد کي فائرنگ سے دو پوليس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں.